سپریم کورٹ سہارا گروپ کی ملکیت کو کنٹرول میں لینے
کے لئے ایک رسیور کی تقرری کرنے سے متعلق سیبی کی درخواست پر دو فروری کو سماعت
کرے گا۔
white;">سہارا
گروپ نے اپنے چیف سبرتو رائے کی ضمانت کی رقم جمع کرنے کے کئی کوششیں کی ہیں۔
جن کے تحت
اس نے نیویارک میں واقع 'دی پلازہ' اور لندن میں واقع 'گراسوینر' ہوٹل کے توسط سے
بھی یہ رقم جمع کرنے کی ناکام کوششیں کی ہیں